Ahmed Alvi

Add To collaction

04-Apr-2022 قطعہ مہنگائی

قطعہ 
بوری میں بھر کے چاہئے بازار میں رقم 
مصرف نہیں قمیض میں اب کوئی جیب کا 
مہنگائی نے مٹر کو بھی انگور کر دیا
آنے لگا ہے لطف ٹماٹر میں سیب کا
احمد علوی 

   3
0 Comments